اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کابل میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں چارافراد جاں بحق ہوگئے ۔ اب تک کسی بھی فرد یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ، دوسری جانب افغانستان کے صوبے اروزگان کے پولیس کمانڈر نے سڑک کے کنارے ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد کے جاں بحق اور چودہ افراد کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے ۔
.......
/169